انیق احمد

    ممبر اور سیکرٹری

    انیق احمد نے اپنے کیریئر کا آغاز اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز میں بطور گریجویٹ ٹرینی انجینئر کے طور پر کیا اور اس وقت کمپنی کے سپلائی چین ڈویژن کے سربراہ ہیں۔ 16 سال پر محیط اپنے شاندار کیرئیر میں، وہ کمپنی میں کئی اہم عہدوں اور کرداروں پر فائز رہے ہیں جن میں یونٹ مینیجر اسٹیشنری اور روٹری ایکوپمنٹ مینٹیننس، مینٹیننس ڈپارٹمنٹ ہیڈ، اور PVC/VCM پلانٹس کی Debottlenecking and Capacity Enhancement Project Lead شامل ہیں۔ انیق نے این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے مکینیکل انجینئرنگ میں بیچلر ڈگری اور انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن سے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے۔